ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈنمارک میں رواں ہفتےاسکول کھولنے کافیصلہ

ڈنمارک میں رواں ہفتےاسکول کھولنے کافیصلہ

Thu, 06 May 2021 16:53:30    S.O. News Service

واشنگٹن،6؍مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی)ڈنمارک میں رواں ہفتیاسکول کھولنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ڈنمارک میں پرائمری اسکولز، جم، تھیٹرز، سنیما ہالز اورانڈور سرگرمیاں جمعرات سے بحال کرنے کا امکان ہے۔

ڈنمارک نے کورونا وائرس کی تیسری لہرپر قابو پانے کے لیے دسمبر۔واضح رہے کہ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں ہے۔


Share: